واسکو ، 28 نومبر (یواین آئی) ایک مشکل افتتاحی میچ ، ایک سخت حریف اور مایوس کن نتیجہ۔
ہیرو انڈین سپر لیگ میں ایس سی ایسٹ بنگال کا میچ
منصوبے کے مطابق نہیں چل سکا اور کوچ رابی فالر کی ٹیم کو تاریخی کلکتہ ڈربی میں اے ٹی کے موہن باگان کے خلاف جمعہ کے روز صفر۔
دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔